عملیات ڈاٹ کام

علومِ روحانیت پر مبنی دلچسپ مفید اور معلوماتی ویب سائیٹ

 

آستانہ روحانی علاج گاہ کا مختصر تعارف


 

محمد ریاض تبسم المعروف اُستادِعملیات کی سر پرستی میں یہ روحانی علاج گاہ گذشتہ دس سال سے قائم ہے اس روحانی علاج گاہ میں نہ صرف بیماروں،لاچاروں اور درد کے ماروں کا روحانی علاج کیا جاتا ہے بلکہ یہاں پر روحانی  علوم سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ بھی جاری و ساری ہے شروع شروع میں روحانی  علوم سیکھنے والوں کا بے پناہ شوق اور ولولہ دیکھ کر سر پرست روحانی علاج گاہ کو مشہور زمانہ کتاب استادِعملیات لکھنے کی ضرورت پیش آئی جس کی بناءپر یہ اُستادِ عملیات کے نام سے پہچانے جانے لگے انکی دیگر تصانیف میں دروسِ نمازِ منظوم ، تقویم الاوقات بہاولنگر ، اور جدید ریاض دوامی کیلنڈر شامل ہیں روحانی علاج گاہ کے دروازے کسی بھی پریشانی میں مبتلا لوگوں کیلئے ہر وقت کھلے ہیں ۔